پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسے کا فیصلہ،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور …
Read More »لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول 25 تا 31 مئی بند
لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔ محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں …
Read More »نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ …
Read More »ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی
پاکستان ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی، پاکستان روانگی کے لیے ٹیم کوالالمپور ایئر پورٹ پہنچی تھی۔ پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم دوسرے نمبر …
Read More »ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے، دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ کئی شاہراہیں بھی بند رہیں گی۔ لاہور کی Ring روڈ آج صبح 6 سے سہ پہر 3 بجےتک بند رہے گی جبکہ کراچی میں …
Read More »