پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسے کا فیصلہ،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ 

ذرائع کے مطابق لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور میں بھی جلسہ کرے گی،

لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئے قیادت نے ہدایت کردی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق  انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا، پی ٹی آئی کسی بڑے وینیو پر جلسہ منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹوں پر 313 رنز

شان مسعود، امام الحق کی نصف سنچریاں، رضوان اور سلمان علی آغا کی شراکت نے …