پاکستان فارن ڈاکٹرز میڈیکل گریجویٹس ایسوسی ایشن (پی ایف ایم جی اے) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) کے حالیہ نتائج کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور امتحان کو عالمی معیاری ٹیسٹ “پرو میٹرک” سے …
Read More »اسلام آباد میں ووٹ کی طاقت: پولنگ بوتھ سے میئر تک کا نیا سفر
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک شہری جب پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالتا ہے تو اس …
Read More »UAE صدرآج پاکستان کے سرکاری دورے پر
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان آج (26 دسمبر 2025) کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ یہ ان کا صدرِ مملکت کے طور پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کے …
Read More »قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ کے باہر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور قومی ٹیم کے حق …
Read More »بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری 2026 کو پولنگ ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں طویل انتظار کے بعد بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026ء (اتوار) کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے (مسلسل) تک …
Read More »آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج
Aramco PS in ISB – 1 اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پر سعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، …
Read More »اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا — ابتدائی رپورٹ جاری، 12 افراد شہید، 27 زخمی
اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے …
Read More »سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ون ڈے سیریز 11 نومبر سے شروع
سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …
Read More »افغان فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری، میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
افغانستان کی فٹبال ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں کے ویزوں کا اجرا بھی جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے 23 رکنی اسکواڈ میں سے 15 کھلاڑیوں کو ویزے …
Read More »جعلی کال سینٹر پر چھاپہ: 149 افراد گرفتار
اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی …
Read More »
UrduLead UrduLead