جمعرات , جولائی 30 2026

لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول 25 تا 31 مئی بند

لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔

محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول 25 تا 31 مئی بند

نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ محکمۂ تعلیم نے یکم جون سے 15 اگست تک پہلے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر رکھا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیڈرل بورڈ میٹرک نتائج جاری

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 29 …