google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 FBR - UrduLead - Page 10
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: FBR

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان بنا لیا گیا۔ تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، زرعی شعبے سے حاصل آمدنی کو ٹیکس نیٹ میں لانا شرائط میں شامل ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …

Read More »

ملک بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند

پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز میں تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی صورت میں فلورملز اور ہول سیلرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ …

Read More »

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلان

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، آٹا ملز آج سے گندم کی دھلائی …

Read More »

پراپرٹی، تنخواہیں، گاڑیاں، ود ہولڈنگ ٹیکس میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت، موٹر گاڑیوں کی خریداری اور تنخواہوں کی آمدن کے حوالے سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شقوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو (آئی آر) کو فنانس ایکٹ 2024 کی تبدیل …

Read More »

آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں

سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …

Read More »

اسپیڈ منی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے رقم مانگنے کی وجہ سے ٹیکس اتھارٹی سے ڈیل نہیں کرنا چاہتے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس ماہ …

Read More »

زراعت اور جائیداد پر ہر صورت ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگائے گی.  پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا، وفاق کا اکھٹا کیا گیا ریونیو کا …

Read More »

بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار

1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔  آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …

Read More »