فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ابتدائی محصولات کے ہدف کے مقابلے میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا فرق برقرار …
Read More »مالی سال 2025-26 معاشی بحالی کا سال
شرح نمو 3.7 فیصد، مہنگائی سنگل ڈیجٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں تبدیل پاکستان نے مالی سال 2025-26 کا اختتام گزشتہ چار برس کی بہترین معاشی کارکردگی کے ساتھ کیا ہے۔ ملکی معیشت کی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس میں …
Read More »PIA کا انتظامی کنٹرول نجی کنسورشیم کے حوالے
حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں سرمایہ کار کنسورشیم کے …
Read More »بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …
Read More »قومی اسمبلی: فنانس بل 2026-27 کثرت رائے سے منظور
اپوزیشن کی ترامیم مسترد قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026-27 کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی پارلیمانی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اجلاس اسپیکر …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ
ٹماٹر، آلو اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں بڑھوتری پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ …
Read More »9.5 ارب روپے سے زائد گرانٹس کی منظوری
یوریا پلانٹس کو گیس فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں، پاسپورٹ سروسز اور سیکیورٹی امور کے لیے 9.5 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹس …
Read More »3.68 کھرب روپے کے ریکارڈ اضافی اخراجات
حکومتی مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے دعوؤں پر نئے سوالات وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ سے 3 کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافی اور ضمنی اخراجات کی بعد از خرچ منظوری طلب کر لی ہے، جس نے حکومتی مالی نظم و ضبط …
Read More »پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ
پنجاب حکومت آج (منگل) مالی سال 2026-27 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم 5 کھرب روپے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تجاویز ایوان میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ بجٹ پیش کیے جانے سے …
Read More »شرح سود سے متعلق مانیٹری پالیسی آج متوقع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی پالیسی شرح سود کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے دوران ملکی معیشت …
Read More »
UrduLead UrduLead