وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے لیے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا سالانہ ہدف 12 فیصد مقرر کیا تھا، مہنگائی کا …
Read More »ایف بی آر نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی 11,722 ارب روپے رہی گذشتہ مالی سال25-2024 کا ٹیکس وصولیوں کا دوسری مرتبہ مقرر کردہ نظرثانی شدہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔ ایف بی آر کومجموعی طور پر 178 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے اور …
Read More »پی ایس ایکس کا پہلی بار ایک لاکھ 27 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے رواں مالی سال کے پہلے ہی روز نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 17 سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک …
Read More »مالی سال 2025 میں پاکستانی معیشت کے اعشاریے مثبت رہے
پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025 میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائے، جو مضبوط معاشی بنیادوں، گرتی ہوئی مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزارتِ خزانہ کی تازہ ترین “ماہانہ اقتصادی جائزہ و پیش گوئی رپورٹ” کے مطابق، حقیقی جی ڈی پی میں 2.68 فیصد اضافہ …
Read More »چینی قرض سے زرمبادلہ ذخائر 12.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ معاہدے آئی ایم ایف کے ساتھ رواں مالی سال کے …
Read More »ایس ای سی پی کی مالم جبہ میں پرتعیش رجسٹرار کانفرنس کے نام پرسرکاری تفریحی سیر
مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے یہ کانفرنس 28 اور 29 جون کو منعقد کی …
Read More »وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، ایوان نے گزشتہ 2 سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری دے دی، اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج اورنعرے بازی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں، حکومتی بینچز نے بھی بھرپور جواب دیا، اسپیکر نے اجلاس غیرمعینہ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1600 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ
وفاقی بجٹ کی منظوری اور ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا اور انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کے روز کاروباری ہفتے …
Read More »آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا
قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …
Read More »پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے بعد کیا گیا۔ یہ مذاکرات ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد بدلتے ہوئے جغرافیائی …
Read More »