جمعہ , دسمبر 5 2025
بریکنگ نیوز

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے تین بجے شروع ہوگا

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ملتان سلطان دوپوائنٹس کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے جبکہ کراچی کنگز 6پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

ْقذافی سٹیڈیم لاہور میں آج (یکم مئی ) کو دومیچ کھیلیں جائیں گے ، دوسر امیچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان رات ساڑھے آٹھ بجے ہوگا

About Aftab Ahmed

Check Also

انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کے مینز ACC Men’s U19 Asia Cup …