راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء اڈیالہ جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔ عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ …
Read More »محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال
شتونخوا ملی عوامی پارٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف آج (منگل) کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا۔ صدارتی انتخابات کے لیے محمود اچکزئی کو اپنا امیدوار نامزد کرنے والی جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بھی چھاپے کی مذمت کی۔ …
Read More »آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ
آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ،وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں بلاول نے مریم نواز سے بھی خیریت دریافت کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملک کے 24ویں وزیراعظم …
Read More »علی امین گنڈا پوراورشہباز شریف کے درمیان باقاعدہ محازآرائی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرکے محازآرائی کاباقاعدہ آغاز کر دیا ہےجس سے وفاق اورصوبے کے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ انھوں نےکہا کہ وزیراعظم فارم 45والا نہیں لہذا ان کی حلف برداری …
Read More »علی ظفر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا : سنی اتحاد کونسل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے ، صدر کا انتخاب اور سینیٹ …
Read More »بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل سے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ جاری کردیا۔ گوادر میں تباہ کن بارشوں کے بعد متعدد علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے، جس سے …
Read More »دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ جیو نیوز گفتگو میں کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس …
Read More »مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آنے کا امکان
الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل (پاکستان تحریک انصاف کا نیا چہرہ) کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے درخواست پر اپنا محفوظ کردہ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا کہ اس محفوظ فیصلے کا …
Read More »سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب
پیپلزپارٹی کےنامزد امیدوار میر سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے انتخاب کے لیے جمعہ کو نو بجے سے شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے تھے۔ …
Read More »ایاز صادق اسپیکر، غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
ن ليگ کے سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے، پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ 197 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر بن گئے، سنی اتحاد …
Read More »