google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 64
پیر , اپریل 21 2025

پاکستان

صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …

Read More »

وزیر اعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم کوئٹہ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی حکام کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں …

Read More »

17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی: ملک ریاض کیخلاف نیب ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کراچی میں 17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، علی ریاض، زین ملک اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس کے مطابق ملزمان پر 2013 میں سپرہائی …

Read More »

وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

موجودہ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہو نے پروزیرِاعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف وزارتوں، محکموں کی کارکردگی رپورٹ خود جانچیں گے، وزیراعظم کی جانب سے ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ …

Read More »

اسپیکر کا مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں کی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات …

Read More »

حکومت چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے: پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے مسابقتی ممالک کے ساتھ برآمدی مراعات کے جامع بینچ مارکنگ کی سفارش کرتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خاص طور پر چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے برآمدات کا ہدف 60 ارب …

Read More »

کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی: مولانافضل الرحمن 

جمعیت علمائے اسلام ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ پر صدر پاکستان نے بات چیت کے باوجود دستخط کئے،حکومت کو لانے والے ہی حکومت چلا رہے ہیں، کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی۔ سیاسی کا رکن ہوں مذاکرات اور سیاسی حل پر یقین …

Read More »

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کےخلاف یوم سیاہ پر صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج

پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) کی کال پر صحافتی تنظیموں نے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا، نماز جمعہ کے بعد کراچی، لاہور اسلام آباد، کوئٹہ، سکھر، کندھکوٹ اور جیکب آباد سمیت دیگر شہروں میں صحافتی تنظیموں نے …

Read More »

سابق وزیر غلام سرور خان کے پی آئی اے مخالف بیان پر تحقیقات کا حکم 

وفاقی کابینہ نے عمران خان کی حکومت کے سابق وزیر غلام سرور خان کے ”غیر ذمہ دارانہ اور قیاس آرائی“ والے بیان پر تحقیقات کا حکم دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی مالی مشکلات پیدا ہوئیں اور امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک …

Read More »

متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو جے نے ’پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا …

Read More »