پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

حمیرا کا چھوٹے بھائی نوید اصغر کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ تھا: بھابھی

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے، آئے روز اس کیس میں نت نئے موڑ سامنے آ رہے ہیں۔ اب اداکارہ کے بڑے بھائی سہیل اصغر کی اہلیہ منظر عام پر آگئی ہیں اور بھائی بہن میں جائیداد کے تنازعے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل …

Read More »

پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے کے پی ہاؤس …

Read More »

کراچی میں بجلی اور گیس کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس کے قریب سڑک کے دونوں ٹریکس پر قریبی علاقہ مکینوں کی جانب سے بجلی اور گیس کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے باعث قیوم آباد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) فلائی اوور تک اور پنجاب چورنگی سے مائی کلاچی …

Read More »

میری چھوٹی بہن حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی: بھائی

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کہا …

Read More »

کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ: اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا اسکینڈل

ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ ایف بی آر کے کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے …

Read More »

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول سے برابر رہا،  ملائشیا نے …

Read More »

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان آج ملائیشیا کے خلاف

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم جمعہ کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔ گروپ کے آخری میچ میں گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے زیر کر کے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …

Read More »

اسٹار لنک کی افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک جلد ہی اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق، معروف عالمی کمپنی اسٹار لنک …

Read More »

پی ڈی ایم اے کا بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق

پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کا …

Read More »