مقبول فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ پارٹی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوئی۔ ماریہ بی ماضی میں بھی ٹرانس جینڈرز اور ہم جنس پرستی کے بڑھتے رجحان پر کھل کر بات کر چکی …
Read More »کراچی بورڈ کا سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل …
Read More »قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ تبدیلی ڈی کیٹیگری میں ہونے کا امکان ہے، کئی کھلاڑیوں کی چھٹی یقینی ہے جبکہ کئی نئے کھلاڑی جگہ بنائیں گے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو …
Read More »این سی سی آئی اے کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے، جائیداد منجمد کرنے یا بحال کرنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری …
Read More »خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے 340 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہفتے کو بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً شدید متاثرہ بونیر سے مزید ہلاکتوں …
Read More »ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر
وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) …
Read More »کے پی کے مختلف اضلاع میں سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق
صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …
Read More »ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو وائرل
پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔ ندا یاسر اپنی لایعنی باتوں اور تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں لیکن 14 اگست پر …
Read More »سیلابی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں مجموعی اموات 167 تک جاپہنچی
صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی …
Read More »کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی
کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، زمین کا کٹاؤ اور رابطہ سڑکوں کی بندش سے نظامِ زندگی مفلوج آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از …
Read More »