منگل , اکتوبر 14 2025

پاکستان

پی ٹی آئی کے متعدد کارکن گرفتار….پارٹی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک کے باضابطہ آغاز کے بعد پارٹی کے ایک رہنما اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ  نےبحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد کردیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نےنیب کوبحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلام کرنےکی اجازت دے دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی …

Read More »

حکومت کا ترسیلاتِ زر پر سبسڈی سکیم کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ترسیلاتِ زر پر سبسڈی اسکیم کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ابتدائی طور پر 30 ارب روپے کی اضافی گرانٹ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اسٹیٹ بینک کے مطالبے کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تسلیم کیا …

Read More »

PSMA کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت ایک بارپھر ملتوی

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت تقربیاً 70 سے زائد ملوں کے وکلاء کی جانب سے التوا کی درخواستیں آنے کے بعد مؤخر کر دی ہے۔ مقدمے کی سماعت کی نئی تاریخیں تا 25 …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب پولیس کا 200 سے زائد کارکنان گرفتار

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کے مجوزہ احتجاج سے قبل پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا، جن …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ کا امکان

پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں …

Read More »

آج سے حج واجبات کی وصولی کا آغاز

حج واجبات کی وصولی کا آغاز آج (پیر) سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط 4 تا 9 اگست …

Read More »

بھنڈی کے غذائی اور طبی فوائد

بھنڈی ایک ذائقے دار سبزی ہے، جسے انگریزی میں ’اوکرا‘ یا ’لیڈی فنگر‘ کہا جاتا ہے، یہ ناصرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے، اس کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔  …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، …

Read More »

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مینا خان کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں …

Read More »