منگل , اگست 4 2026

پہلا صفحہ

شمالی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع …

Read More »

ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ …

Read More »

اربوں روپے کی پراپرٹیز کیسے فروخت؟

چیئرمین کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام نے سی ای او پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل ) کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی ای او پی ٹی سی ایل کدھر ہیں؟ پی ٹی سی ایل اربوں روپے کی پراپرٹیز …

Read More »

پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ

پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا، شاہین شاہ آفریدی کپتان ہوں، کراچی کنگز کے سب سے زیادہ 4 کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے 3،3 پلیئر شامل ہیں پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کو 4 …

Read More »

سول ملٹری تنخواہوں: ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں نیلام کرنے کا نوٹس جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی اورمال آف اسلام آباد کو بجٹ کے بعد نیلام کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹس کے مطابق  بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں 26 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ دونوں جائیدادوں …

Read More »

بجلی شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی مختص

حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …

Read More »

لاہور قلندرز: پی ایس ایل کی تیسری بار فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے فتح کے ساتھ تیسری بار پی ایس ایل …

Read More »

زندگی، کیریئر اور مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی …

Read More »

طوفانی موسم سے 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد زخمی

صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …

Read More »