google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 85
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

بابا صدیق کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔  بابا صدیق کو ہفتے کو انکے بیٹے ذیشان صدیق کے دفتر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے قتل سے چند دن قبل انسٹا …

Read More »

ملتان دوسرا ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے پچ کو ٹرننگ ٹریک بنانے کے لیے وکٹ کے اطراف میں بڑے بڑے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک …

Read More »

سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق

مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، 35 افراد گرفتار، پولیس موبائل نذر آتش کراچی میں سول سوسائٹی کی تنظیموں اور مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے بیک وقت نکالی گئی ریلیاں پُرتشدد شکل اختیار کرگئیں۔ مذہبی انتہا پسندی کے خلاف …

Read More »

دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان: 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور 2024-25 کے بین الاقوامی کرکٹ سیزن میں پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: بابراعظم، سرفراز احمد کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کردیا گیا۔ بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر حسیب اللہ خان سکینڈ وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم …

Read More »

بابا صدیق کا قتل: سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت

بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے …

Read More »

ایس ای او کانفرنس کی تیاریاں مکمل، اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے …

Read More »

تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کی مشروط آمادگی

تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دیں، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ٹیم میں متوقع تبدیلیوں پر چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی بی سی کی سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس ہوا ہے۔ محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی اور پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی۔ اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے …

Read More »