google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 397
جمعرات , مئی 1 2025

پہلا صفحہ

پاک بنگلہ ٹی 20سیریز میں رضوان اور بابر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

رواں ماہ پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے اعلی حکام بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نوجوان کرکٹر کو موقع دینے کے حامی ہیں، اس لیے سابق …

Read More »

“میں کبھی بھی ’کبھی میں کبھی تم‘ کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا: فہد مصطفیٰ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو ”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔ فہد مصطفیٰ، جنہوں نے 2014 میں …

Read More »

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات ) کو خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اورگرج چمک کے …

Read More »

ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 830 …

Read More »

ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندر کے ہاتھوں پہلی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ میں اب تک سارے میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا مزہ چکھادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے ہرادیا، …

Read More »

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی: آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ بھارت …

Read More »

20ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کے کھیل کو جاری رکھنے کا فیصلہ

دی اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے 2026 میں جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والے 20ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کے کھیل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق جاپان میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر 2026 تک ہونے والے ناگویا …

Read More »

فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی

فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی کی زد میں آچکی ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد ’’عبیر گلال‘‘ کی بھارت میں ریلیز پر پابندی کے بعد اب خبریں ہیں کہ یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز نہیں کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ …

Read More »

ٹیکس سے استثنیٰ کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام دنیا کے سامنے ہے، درآمدات میں اضافہ بڑا مسئلہ ہے، ان شا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، تاہم یہ اسی صورت ممکن ہوگا جب ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کیا جائے گا۔ کراچی …

Read More »

وزیر خارجہ مارکو روبیو آج یا کل بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے بات کریں گے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ہفتے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے مہلک حملے کا جواب دینے کے لیے اپنی فوج کو ’آپریشنل آزادی‘ دے دی، جس کے لیے نئی دہلی نے پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔  رپورٹ کے مطابق پہلگام حملے کے ایک …

Read More »