google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 392
جمعہ , اپریل 25 2025

پہلا صفحہ

الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ اختتام پذیر

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم نے شرکت کی، کمیشن کی قانونی …

Read More »

چین پاکستان کو شکست دیکرایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر …

Read More »

آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔  اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ذرائع …

Read More »

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم

گزشتہ ایک سال سے جاری اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پارٹی کی صوبائی قیادت گزشتہ ایک سال سے اختلافات کا شکار تھی جس کے بعد صوبائی جنرل سیکریٹری اکبر تابان نے صوبائی …

Read More »

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے قومی فٹبال ٹیم کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ بھوٹان میں ہونے والی ساف انڈر 17 چیمپئن شپ  کےلیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ منتخب اسکواڈ میں عبدالرحمان، محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا، عمر جاوید،  عبدالصمد، محمد فراز شامل ہیں۔ فرہاد، ہارون رشید، …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں جاری

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر درکار ووٹوں کے حصول کے لیے حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کے لیے کوشاں ہیں اور حکومتی وفد کی جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ سے ملاقات کے بعد پاکستان …

Read More »

ماہرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے کمرے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر میں انہیں اپنے …

Read More »

بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک 

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی …

Read More »

مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسی ماہ متوقع ہے جس …

Read More »