ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

ٹی 20 کیلئے سلمان آغا اور ون ڈے کیلئے رضوان نئے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اجلاس ہو ا

جس میں سلمان علی آغا کو ٹی 20اور محمد رضوان کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ  کیا گیا ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد خان نعمان علی اور کامران غلام بھی دورہ آسٹریلیا ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے میں قومی ٹیم کا حصہ ہونگے،

نسیم شاہ ،محمد حسنین اور عباس آفریدی کی ٹیم میں واپسی کا امکان  ہے ،

شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کےلئے آرام دینے کا فیصلہ ،چیئرمین پی سی بی آج کے اجلاس میں قومی ون ڈے اور ٹی 20ٹیم کی منظوری دینگے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ کے بعد پاکستان میں پیٹرول پمپ پر نرخوں کا بورڈ

پیٹرول ڈیزل قیمت میں اضافہ: مسلسل پانچویں روز نرخ بڑھا دیے گئے

حکومتِ پاکستان کی وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …