google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 315
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

سخت مزاج شخصیت کی وجہ سے ابھی تک غیرشادی شدہ ہوں : یمنیٰ زیدی

پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی سخت مزاج شخصیت کی وجہ سے ابھی تک سنگل اور غیرشادی شدہ ہوں۔ جانداری اداکاری اور پُرکشش شخصیت کی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخوں اور درآمدی پریمیم میں …

Read More »

حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات

حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔  میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …

Read More »

19 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8 سستی، ادارہ شماریات

نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8سستی، چکن ، لہسن ، دال چنا ، انڈے ، بیف ،گڑ ، تازہ دودھ ، جلانے کی لکڑی اور سگریٹ مہنگے، ٹماٹر، پیاز، آٹا، آلو کیلئے سستے ہوگئے، ادارہ شماریات نے …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کو ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست

میزبان سری لنکا نے پاکستان کو تین وکٹ سے شکست دیکر ویمن ایشیا کپ کے فائنل کے کوالیفائی کرلیا۔ انڈیا ویمن نے بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 140 رنز بنائے۔ منیبہ علی …

Read More »

رواں مالی سال چین، سعودیہ عرب سے 9 ارب ڈالرز قرض رول اوور کرانے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرانے کا منصوبہ تیار کرلیا، پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں جب کہ ملک کو پروجیکٹ فنانسنگ کی مد میں 10 ارب 70 کروڑ ڈالر …

Read More »

مدیحہ امام کو شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پرطعنے

اداکارہ مدیحہ امام کو یوں تو شادی کے وقت سے ہی تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا ہے، تاہم حال ہی میں جب انہوں نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر شوہر …

Read More »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ریجنل صدر پی ٹی آئی عامر مغل کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 3 بجے احتجاج کی کال دی تھی، اجازت کیلئے قانونی راستہ اپنایا اور ڈی سی کو 23 جولائی کو درخواست …

Read More »

جماعت اسلامی کا احتجاج، کئی مقامات کنٹینرز لگا کر سیل، مظاہرین گرفتار

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر کئی مقامات کنٹینرز لگا کر سیل کردیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے ڈی چوک سے جماعت اسلامی کے 4 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی سے فیض آباد کے بعد اسلام آباد میں داخل ہونے کے مرکزی راستے ایکسپریس وے زیرو …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی۔ رقم پاکستان میں سیلاب سےمتاثرہ گھروں، انفرااسٹکچر کی تعمیر پرخرچ ہوگی اور منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیاجائےگا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق، 2022ء میں سیلاب …

Read More »