اگست 26, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
گریڈ 22 کی 20 پوسٹیں خالی گزشتہ 16ماہ سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس نہ ہونے کی جہ سےٹاپ لیول پر وفاقی بیورو کریسی ایڈاہک ازم کا شکار ہوگئی اور گریڈ22کی وفاقی سیکرٹری کی سطح کی 20پوسٹیں خالی ہیں اجلاس بلانے میں تاخیر سے سینئر بیورو کریسی میں مایوسی …
Read More »
اگست 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ تین سال سے ہوم گراؤنڈ پر کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکی ہے۔ پاکستان کے علاوہ زمبابوے بھی تین سالوں میں فتح سے محروم ہے۔ گرین شرٹس نےتین سال میں ہوم گراؤنڈ پر 9میچ کھیلے ٹیسٹ ہیں جن میں سے اسے پانچ ٹیسٹ میں شکست ہوئی ہے۔ …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ سردیوں میں بجلی کی کم ہونے والی …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ مشہور ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور میزبان انوشے اشرف نے ایک بار ایک دوسرے سے شادی کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن یہ منصوبہ تَکمِیل کو نہ پہنچ سکا۔ انہوں نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا دورہ پشاور، ورکرز نے وزیر اعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ہمراہ …
Read More »
اگست 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 27 اگست کو لاہور میں ہونے والے جلسے پر پارٹی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا نے جلسہ ملتوی ہونے کا اعلان کیا تاہم پارٹی رہنما اکمل باری نے کہا کہ جلسہ ہر صورت ہوگا۔ پی ٹی آئی نے 22 …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فاطمہ ثنا پاکستان ویمن کرکٹ کی ٹیم کپتان کےلیے مضبوط امیدوار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »
اگست 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23 افراد زخمی بھی جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زائرین کی بس ایران سے …
Read More »