اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور کردہ بل پر دستخط کر دیئے

وزیر اعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور کردہ بل پر دستخط کر دیئے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے26 واں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا تھا،

وفاقی حکومت ایوان بالا میں 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 225 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ آئے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اراکین نے بعد میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ماہ نور صفدر نکاح: مریم نواز کی بیٹی کا نجی خاندانی تقریب میں ازدواجی بندھن میں بندھنا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سب سے چھوٹی صاحبزادی …