پاکستانی اداکار احد رضا میر کی لندن کی سڑکوں پر ایک حسینہ کا ہاتھ تھام کر چلنا متعدد افواہوں کی وجہ بن گیا۔ احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیرِ گردش ہے جس میں انہیں لندن کی سڑک پر اپنی دنیا میں مگن ہوکر چلتے دیکھا جاسکتا …
Read More »
اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح احد رضا میر کا افئیر لندن میں بے نقاب، ساتھ چلنے والی لڑکی کون؟پر تبصرے بند ہیں
پاکستانی اداکار احد رضا میر کی لندن کی سڑکوں پر ایک حسینہ کا ہاتھ تھام کر چلنا متعدد افواہوں کی وجہ بن گیا۔ احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیرِ گردش ہے جس میں انہیں لندن کی سڑک پر اپنی دنیا میں مگن ہوکر چلتے دیکھا جاسکتا …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹوپر تبصرے بند ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر سے شروعپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوجائیں گی۔ راشد لنگڑیال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 40 لاکھ سے …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردیدپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی تھی کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔ تاہم اس کی …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں: بلاولپر تبصرے بند ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج تک پی ٹی آئی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔ بلاول بھٹو نے …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائدپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کے کسی بھی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اس حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ …
Read More »اکتوبر 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان: 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکانپر تبصرے بند ہیں
چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان …
Read More »اکتوبر 8, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین بجلی ریٹ کم کرنے پر رضامند چینی آئی پی پی کے انجینئرز کراچی میں نشانہ: وزیر خزانہپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے اور اُن سے وزارت توانائی کے ٹیرف کم کرنے کے حوالے سے مذاکرات بھی جاری تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر …
Read More »اکتوبر 8, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لاتوں اور مکوں کا استعمالپر تبصرے بند ہیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں اطراف کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت ہوا، اجلاس سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا …
Read More »