google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ - UrduLead
اتوار , مئی 18 2025

حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف  سے رابطہ کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن  نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی  قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی آئی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات کرےگا، ملاقات میں سیاسی امور اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

کراچی کنگزنے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے …