مارچ 15, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔ امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، 2ٹیکنوکریٹ و علما اور 1غیر مسلم نشست پر انتخاب ہوگا …
Read More »
مارچ 15, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
آئی ایم ایف کو آج حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، …
Read More »
مارچ 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف وفد نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس فراہمی پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی جلد ختم کرنے کے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد نے عالمی مارکیٹ …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ
پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری پشاور ہائی کورٹ نے کچھ …
Read More »
مارچ 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسانوں کو کم سبسڈی ملتی تھی اور فیکٹریوں کو زیادہ ملتی تھی، اس پر یہ سوچا …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ بھی شامل …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے‘ اب مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے‘ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہورہی، وکلا تک سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے۔ …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔ باخبر حکام نے بتایا کہ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم فروری کے 10.45 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں بڑھ کر 12.15 ڈالر ہو گیا تاہم شرح تبادلہ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایک …
Read More »