کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد کے علاقے …
Read More »
مارچ 2, 2024 پہلا صفحہ, شہر کراچی میں بارش کا اسپیل ختمپر تبصرے بند ہیں
کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد کے علاقے …
Read More »مارچ 2, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخبپر تبصرے بند ہیں
پیپلزپارٹی کےنامزد امیدوار میر سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے انتخاب کے لیے جمعہ کو نو بجے سے شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے تھے۔ …
Read More »مارچ 2, 2024 پہلا صفحہ, معیشت آئی ایم ایف کا ٹیکس بڑھانے کا مطالبہپر تبصرے بند ہیں
آئی ایم ایف کا تنخواہ دار/ غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ، ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ؛ پی آئی ٹی اصلاحات کے ذریعے 500 ارب روپے کے اضافی ریونیو کا تخمینہ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
Read More »مارچ 2, 2024 پہلا صفحہ, معیشت پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائیپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے حکم پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کے کپڑے کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کرنے پر پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے13افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جن افسران اور اہلکاروں کے خلاف کاروائی …
Read More »مارچ 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقاتپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔ نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال، …
Read More »مارچ 1, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایاز صادق اسپیکر، غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخبپر تبصرے بند ہیں
ن ليگ کے سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے، پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ 197 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر بن گئے، سنی اتحاد …
Read More »مارچ 1, 2024 پہلا صفحہ, معیشت آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ میں کمی جبکہ برآمدات میں بھی کمیپر تبصرے بند ہیں
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ 30فیصد کمی کے ساتھ 21.30ارب ڈالر سے کم ہوکر 14.87ارب ڈالر ہوگیا، برآمدات گزشتہ ماہ جنوری کے مقابلے میں ماہ فروری میں 8فیصد کمی کے ساتھ 2.79ارب ڈالر سے 2.57ارب ڈالر ہوگئیں،اسی مدت میں برآمدات 9فیصد اضافہ کے ساتھ 18.67ارب …
Read More »مارچ 1, 2024 پہلا صفحہ, کھیل کرکٹ میں کامیابی کم اور ناکامی زیادہ: اعظم خانپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، …
Read More »مارچ 1, 2024 پہلا صفحہ, کھیل پی ایس ایل کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری …
Read More »مارچ 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت پی ایس او کے بقایاجات بڑھ کر 8کھرب77ارب ہو گئےپر تبصرے بند ہیں
حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی –پی ایس او –کے بقایاجات ایک بار پھر بڑھ کر 8کھرب77ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ، پٹرولیم ڈویژن دستاویز کے مطابق پی ایس او کے کھربوں روپے کے بقایاجات میں سے ایک کھرب 88ارب روپے پاور سیکٹر کے ، گیس سیکٹر کے ذمہ سوئی ناردرن …
Read More »