جون 28, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
حکومت پنجاب نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے استعمال ہونے والے ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں کے …
Read More »
جون 28, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی …
Read More »
جون 28, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے یہ کانفرنس 28 اور 29 جون کو منعقد کی …
Read More »
جون 27, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نےپاکستان کے موقف کی تائید کردی، حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلےمیں و اضح کیا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ عالمی ثالثی …
Read More »
جون 27, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں اور حکمران جماعت کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی، پنجاب میں حکومتی اتحاد کو 27 نشستیں ملیں گی جب کہ کے پی میں ن لیگ اور جے …
Read More »
جون 27, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں، عدالت نے مختصر فیصلے میں 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور سنی اتحاد کونسل کو …
Read More »
جون 27, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کیلئے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے …
Read More »
جون 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سرکاری اداروں (SOEs) میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے پیش نظر فوری اصلاحات اور گورننس کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ ریاستی اداروں کے مجموعی نقصانات 58 کھرب روپے سے تجاوز کر …
Read More »
جون 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، ایوان نے گزشتہ 2 سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری دے دی، اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج اورنعرے بازی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں، حکومتی بینچز نے بھی بھرپور جواب دیا، اسپیکر نے اجلاس غیرمعینہ …
Read More »
جون 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …
Read More »