سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں …
Read More »
ستمبر 25, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے: عمران خانپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اے ڈی بیپر تبصرے بند ہیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح فضا علی کو امریکا میں انسٹاگرام شیئر کرنا مہنگا پڑ گیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو امریکا میں انسٹا گرام ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر امریکا کی کچھ نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ پہلی ویڈیو میں اُنہیں …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت 7 ارب ڈالر کا پروگرام، آئی ایم ایف بورڈ آج فیصلہ کریگاپر تبصرے بند ہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ بدھ کے روز(آج) پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت انتظامات (ای ایف ایف) پر غور کریگا۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول کے مطابق بورڈ ”پاکستان – 2024 آرٹیکل 4 مشاورت اور توسیعی …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہونگے: سعودی انتباہپر تبصرے بند ہیں
سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »ستمبر 25, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت نان فائلرز: جائیداد، گاڑیوں اور بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے پر پابندیپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ کاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ …
Read More »ستمبر 24, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر, صحت ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہپر تبصرے بند ہیں
کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …
Read More »ستمبر 24, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں: بشریٰ انصاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے کردار ادا کرنا ان کے …
Read More »