دسمبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا …
Read More »
دسمبر 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار مہینے تو بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے، اگر دو مطالبات مانتے ہیں تو اتوار سے زرمبادلہ نہ بھیجنے کی کال واپس لے لیں گے۔ …
Read More »
دسمبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
وزارتِ توانائی نے 400 ارب روپے کی سبسڈی کی فوری منظوری کے لیے SOS پیغام بھیجا ہے، جو دسمبر 2024 کے آخر تک جاری کی جانی ہے تاکہ سرکلر قرضے کے مسئلے کو قابو میں رکھا جا سکے، جیسا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پایا تھا وزارتِ …
Read More »
دسمبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے نامور تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ انہوں نے یہ بات حال ہی میں ساتھی مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور …
Read More »
دسمبر 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےعوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم احتجاج …
Read More »
دسمبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دُھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا کے چند میدانی علاقوں میں کہرا بھی پڑسکتا …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت کی یقین دہانیوں کی پیش رفت کے حوالے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چئیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت کراچی میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلیٰ بلوچستان اور …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوردہ ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگیوں کا حصہ 87 فیصد ہو گیا، جو اس نظام پر عوام کے بڑھتے اعتماد کا اظہار ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کردیا، جس کے مطابق …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹماٹر، لہسن، گھی، کوکنگ آئل، چینی سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم کا آٹا اور ڈیزل سمیت 13 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی …
Read More »