پیر , دسمبر 1 2025

آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے 10ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں رات 8بجے شروع ہوگا

اسلا م آباد یونائیٹڈ جوکہ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر جبکہ پشاور زلمی کی پوزیشن 5ویں ہے

واضح رہے کہ ملتان سلطان آٹھ میچ کھیل کر صرف 2پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہے اور وہ پلے آف سے باہر ہوچکی ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں سپر اوور میں بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں …