پیر , اگست 3 2026

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر80 روپے فی لیٹر کردی۔

فنانس بل کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل پر پی ڈی ایل 50 سے بڑھا کر 75 روپے کرنے کی تجویز شامل ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیزل 2.42 اور پٹرول 1.09 روپے مہنگا وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …