دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے 26 نومبر کو (پاکستان تحریک انصاف) پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں ڈسچارج کیے گئے درجنوں ملزمان کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ شناخت پریڈ پر بھیجے گئے ملزمان کو ڈسچارج کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ارطغرل غازی جیسے ترکش ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق ہوگیا۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے ترکیہ کے سرکاری دورہ پر صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فحرتین التون سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے درمیان مدارس رجسٹریشن معاملے پرڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے جبکہ دونوں کے درمیان بیک ڈور رابطے بھی جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے مولانا کو …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی راہ میں ایک آخری رکاوٹ حائل ہے، بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں پہنچے پر بھارت میں آکر کھیلے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک شرط کے علاوہ پاکستان کی باقی تمام شرائط مان لی گئیں، تاہم بھارتی …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو طیش دلادیا۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے تاہم تیسرا اور آخری میچ …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
بھارت میں خاتون نے اپنی ناکام شادی کا سفر مہندی کے ذریعے بیان کردیا۔ دلہن کی تیاری مہندی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہے، شادی کی خوشی میں دلہن اپنے ہاتھوں کو مہندی سے سجاتی ہے، مگر اب مہندی افسوس کے طور پر بھی لگائی جانے لگی جس کا ٹرینڈ …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے کے تحت ہو گی اور اس کا میزبان پاکستان ہو …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، سست روی اور …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ برآمدی آمدنی میں مسلسل اضافے کے باوجود انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کی کمپنیاں زرمبادلہ کی اصل رقم پاکستان نہیں لارہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی کمیٹی برائے آئی ٹی ایکسپورٹ ترسیلات زر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے آئی …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔ ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔ سینچورین …
Read More »