پیر , اکتوبر 13 2025

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی نئی جرسی کی رونمائی منگل 

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔

میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے نئی جرسی تیار کرلی، جس کی رونمائی منگل کو کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ شائقین بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی نئی جرسی منگل کے بعد سے خرید سکیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …