تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ‘ آج چیف جسٹس ایک طرف جبکہ پوری عدلیہ دوسری جانب …
Read More »
مئی 2, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ججز خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی‘ تحریک انصافپر تبصرے بند ہیں
تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ‘ آج چیف جسٹس ایک طرف جبکہ پوری عدلیہ دوسری جانب …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تعلیم ڈی جی وفاقی تعلیمی بورڈ عہدے سے برطرفپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ برائے انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قیصر عالم کو عہدے سے ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے قیصر عالم کی خدمات خیبر پختونخوا کی حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21کے افسر سید جنید …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے۔ تجویز کا مقصد پاکستان میں قیام کے دوران بھارتی ٹیم کا …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان، آئی ایم ایف نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا، وزارتِ خزانہپر تبصرے بند ہیں
وزارت خزانہ کی جاری فسکل آپریشن رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ 2024ء تک بجٹ خسارہ 3902 ارب روپے ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا، اسی دوران کل آمدن 9780 ارب روپے اور کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے۔ رپورٹ …
Read More »مئی 1, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کیخلاف مقدمہ درجپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں واقع نجی شاپنگ مال سینٹورس مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کے الزام پر تنویر الیاس پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ہیرا منڈی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالی کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے آج ریلیز ہونے والی بھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سیریز میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔ نیٹ فلکس شو ’ہیرا منڈی‘ …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ایف بی آر اپریل میں محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کر سکا، جس کی بنیادی وجہ مقامی محصولات اور کسٹمز ڈیوٹی میں تنزلی ہے۔ جاری ابتدائی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کلپر تبصرے بند ہیں
دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ …
Read More »مئی 1, 2024 پہلا صفحہ, معیشت 5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروعپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق ان افراد کی آمدن ٹیکس دینے والوں کی کیٹیگری میں آتی ہے لیکن …
Read More »