google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ججز خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی‘ تحریک انصاف - UrduLead
اتوار , مئی 18 2025

ججز خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی‘ تحریک انصاف

تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ‘

آج چیف جسٹس ایک طرف جبکہ پوری عدلیہ دوسری جانب کھڑی ہے‘ججز کو قتل کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں‘ سب کو پتہ ہے کہ یہ کون کر رہا ہے اور کرتا آرہا ہے‘

چیف جسٹس کو تنخواہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادا کی جاتی ہے ان کو تنخواہ ایجنسیاں نہیں دے رہی ہیں ۔

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسین نےخالد خورشید اورابوذرسلمان نیازی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ خط کے مندرجات کے مطابق آگے بڑھا جاتا مگر بدقسمتی سے ایسا نہ ہوسکا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بشریٰ انصاری کی اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل

لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو …