مئی 2, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ججز خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی‘ تحریک انصافپر تبصرے بند ہیں
تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ‘ آج چیف جسٹس ایک طرف جبکہ پوری عدلیہ دوسری جانب …