فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ مستقبل کے لیے اقتصادی تعلقات کے فروغ کا عزمپاکستان کے وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے اعلی سطحی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس کے …
Read More »
فروری 15, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔ یہ بات عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین کی زیر صدارت شوگرایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ۔ اعلامیہ کے مطابق رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی، ہرضلع میں چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔ عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے میونسپل سطح پر …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے براڈکاسٹنگ تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے، جو 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ آٹھ ٹیموں کے درمیان 19 دنوں پر محیط ہوگا، جس میں …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ، ماڈل و انفلوئنسر کشف علی بھی آج کل لندن میں موجود ہیں۔ …
Read More »
فروری 15, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنماؤں میں لڑائی: عمران خان نےشعیب شاہین کی شکایت سن کراَن سُنی کردی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے دونوں …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو بیرون ملک سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پہننے اور بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر انڈونیشیا کے سیاحتی مقام ’بالی‘ پر سیر سپاٹوں کے دوران بنوائی گئی ویڈیوز اور کھچوائی گئی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔ شوبز جوڑے کو ماضی میں بھی رومانوی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سرگودھا اور گردونواح سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا شہراورگردونواح میں بارش اورٹھنڈی ہوائوں کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری …
Read More »