اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی بی سی کی سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس ہوا ہے۔ محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی اور پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی۔ اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
حکومت کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں کرپشن کے خلاف لڑنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی تقرری کے اقدام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس انکارپوریٹڈ (نیرا) – امریکہ میں قائم بین الاقوامی کنسلٹنسی فرم، جو تکنیکی طور پر سرفہرست اور 0.750 ملین ڈالر کی مالی بولی میں سب سے کم 2 کمپنیوں میں شامل ہے، کو ملک میں اگلی نسل کی موبائل براڈ بینڈ سروسز کی بہتری کے لئے …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا رات بھر مختلف رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن قیادت روپوش ہوگئی۔ 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اتوار کو یو اے ای واپس آئیں گی جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کا لازمی جیتنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلیں گی۔ ثنا نے جمعرات کو اپنے والد کے انتقال کی خبر …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان میں پہلے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے تشکیل کردہ نئی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے گیارہ ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کرنے کی سفارش کی ہے ۔ ESPNcricinfo ویب سائیٹ …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں کام کیے بغیر نہ صرف انڈیا بلکہ بنگلہ دیش میں بھی ’سپر اسٹار‘ بن گئیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ نامی شو میں ہانیہ …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7ارکان پر مشتمل ہوگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی کریگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر3سینئر ترین ججز میں سے کیا جائیگا، آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہوسکے گا، خصوصی کمیٹی کے …
Read More »
اکتوبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
آئینی ترامیم کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا،ترامیم کے حوالے سے سرگرمیاں اور جوڑتوڑ چار دن کے لئے زیر زمین چلے جائیں گے ، آئینی عدالت کے قیام کا امکان روشن ہو گیا الگ بنچ کے قیام کی تجویز پذیرائی سے محروم …
Read More »