اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا.

یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل نہیں۔

817 صارفین کی شکایات تصدیق کے مراحل میں ہے جبکہ 549 اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے۔

877 شکایات کی جانچ کی جاری ہے، 20 کو انکوائری میں تبدیل کر دیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …