جولائی 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔ تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین …
Read More »
جولائی 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 10جولائی تک …
Read More »
جولائی 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے، جس میں ایک ایسے معاہدے پر مفاہمت طے پا گئی ہے جو ملک کے اہم برآمدی شعبوں کے مستقبل کی تشکیل کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »
جولائی 4, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم کی ہدایت پر بنائی گئی صنعتی پالیسی کمیٹیوں نے سفارشات مکمل کر لیں اور شہباز شریف کے ویژن کے تحت عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز کی ہدایت پر بنائی گئی صنعتی پالیسی کمیٹیوں کا ایک اعلیٰ …
Read More »
جولائی 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
رواں مالی سال 26-2025 کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.52 فیصد سے …
Read More »
جولائی 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت جاکرکھیلنے کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات کے منتظر ہیں۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھاکہ بھارتی حکومت نے ایشیا …
Read More »
جولائی 4, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے …
Read More »
جولائی 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
ایک امریکی کمپنی نے موزی بیماری، ذیابیطس ٹائپ ون سے چھٹکارا دلاتا ’’ zimislecel‘‘نامی طریق علاج دریافت کر لیا. ابھی تک اس مرض کا کوئی علاج موجود نہ تھا جس میں مدافعتی جسمانی نظام لبلبے میں گلوکوز کنٹرول کرتا انسولین ہارمون بناتے آئسلیٹ خلیے تباہ کر دیتا ہے، مریض پھر …
Read More »
جولائی 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا. جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشین چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے مسلسل 7 میچز میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گول سے کامیابی حاصل کرکے چیمپئن شپ کے …
Read More »
جولائی 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے …
Read More »