2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ آج (بدھ ) سے لاہور میں سجے گا جس میں پاکستان کوالیفائنگ رائونڈ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ ڈے میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مری میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم سرد ہوگیا، اسلام آباد میں بھی تیز ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بنوں اور گردونواح میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
شوہر کی گرفتاری کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پیشی کےلیے نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق نادیہ حسین کو کیس کے حوالے سے ضروری دستاویزات لانے کی ہدایات کی …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔ شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، جو نعرے بازی کر رہے ہیں، پولیس ہال کا مرکزی دروازہ بند کردیا ہے۔ …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جبکہ فائنل میچ 18 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے ایچ ڈی اسپورٹس چینل، اے اسپورٹس، پر براہ راست نشر کیا …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے اچھے دن شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے فنکار ایک ساتھ کام کرسکیں گے۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فواد خان کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کے لیے بھی نیک خواہشات کا …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، ویزا درخواست کے ساتھ کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور بینک اسٹیٹمنٹ میں کم ازکم 5 ہزار امریکی ڈالر یا مساوی رقم ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اماراتی سفارتخانے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان …
Read More »
2 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چودھری کو ملاقات سے روک دیا گیا۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے ان …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے ، راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ پولیس کارروائی کے دوران …
Read More »