ہفتہ , مارچ 21 2026

صحت

خواتین کو ورزش سے زیادہ فائدہ

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق خواتین کم وقت اور کم محنت کے باوجود زیادہ نمایاں نتائج حاصل کرتی ہیں، خصوصاً دل کی صحت کے حوالے سے۔ …

Read More »

چینی کا کم استعمال: دل کے امراض کا خطرہ کم

برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔ لندن میں کی گئی ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ جن افراد نے بچپن میں چینی کی …

Read More »

سب سے صحت مند کوکنگ آئل کون سا؟

ماہرین کے مطابق صحت مند تیل کا انتخاب آپ کے کھانے کے طریقے اور جسمانی ضروریات پر منحصر ہے، تاہم جدید تحقیق میں زیتون، ایووکاڈو، سرسوں، ناریل اور کینولا آئل کو مجموعی طور پر سب سے مفید قرار دیا گیا ہے۔ زیتون کا تیل سب سے زیادہ تجویز کردہ سمجھا …

Read More »

MDCAT: امیدواروں کی آج ملک بھر سے شرکت

ملک کے 32 مراکز اور ریاض میں بھی امتحان، شفافیت یقینی بنانے کے سخت انتظامات پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے تحت ملک گیر میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT 2025) آج، 26 اکتوبر بروز اتوار منعقد ہو رہا ہے، جس میں مجموعی طور پر 1,40,129 امیدوار شرکت …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: امیدوار کل امتحان دیں گے

امتحان میں امیدوار ملک بھر کے 22 ہزار میڈیکل و ڈینٹل نشستوں کے لیے مقابلہ کریں گے MDCAT Test 2025 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کل، 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار منعقد ہوگا، جس میں مجموعی …

Read More »

میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ منظور

پی ایم ڈی سی نے آئندہ برسوں کے لیے فیسوں میں خودکار اضافے کی بھی اجازت دے دی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد سیشن 2025–26 کے لیے …

Read More »

اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے مضر اثرات پر نئی تحقیق

کنگز کالج اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا مطالعہ، مختلف ادویات کے اثرات میں نمایاں فرق سامنے آگیا برطانیہ کی کنگز کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی ایک نئی مشترکہ تحقیق میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے جسم پر ہونے والے مختلف مضر اثرات کا جامع تجزیہ کیا …

Read More »

السر کے مریضوں کے لیے خطرناک غذائیں

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چکنائی، تیزابیت والی اشیاء اور کیفین السر کو بگاڑ سکتی ہیں ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ السر کے شکار افراد کو اپنی خوراک میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کیونکہ کچھ عام غذائیں ان کے زخموں کو بگاڑ سکتی ہیں اور پیچیدگیاں …

Read More »

دوپہر میں ورزش ذیابیطس کنٹرول کے لیے زیادہ مؤثر

تحقیق کے مطابق دوپہر کے اوقات میں کی جانے والی جسمانی سرگرمی بلڈ شوگر کو بہتر طریقے سے متوازن رکھتی ہے اور انسولین کے اثرات کو مضبوط بناتی ہے ورزش کو ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کے لیے ہمیشہ مفید سمجھا جاتا رہا ہے، مگر اب ماہرین کا کہنا ہے …

Read More »

گیلیری بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی دو تہائی درست تشخیص

برطانیہ میں زیرِ آزمائش گیلیری ٹیسٹ نے 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں مؤثر نتائج دیے، این ایچ ایس ٹرائل کے مطابق یہ خون میں کینسر خلیوں کے ڈی این اے کے نشانات علامات سے قبل ہی پہچان لیتا ہے۔ گیلیری بلڈ ٹیسٹ، جو کہ امریکی …

Read More »