اتوار , اکتوبر 12 2025

صحت

گلاب کا پانی: کھانا پکانے جلد کی دیکھ بھال اورآنکھوں کا علاج

اگر آپ کی آنکھوں میں جلن، خشکی یا خارش محسوس کر رہے ہیں تو گلاب کا پانی فوری سکون اور آرام دے سکتا ہے۔ گلاب کا پانی، جو گلاب کے پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے، نہ صرف گھریلو نسخوں میں کھانا پکانے اور جلد کی دیکھ بھال کے لیے …

Read More »

بادام کے دودھ کا زیادہ استعمال بھی کچھ منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہے

بادام کا دودھ ایک صحت بخش اورمشہور متبادل ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو لیکٹوز عدم برداشت رکھتے ہیں یا جو ویگن (پودوں پر مبنی) خوراک کی طرزِ زندگی اختیار کرتے ہیں۔ یہ دودھ دودھ کی دیگر اقسام کے مقابلے میں کم کیلوریز، …

Read More »

سائیکلنگ صحت مند طرزِ زندگی کی علامت

عام طور پر سائیکلنگ کو صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزانہ سائیکلنگ کرنے سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے ایک مؤثر بلکہ آسان طریقہ علاج

دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض …

Read More »

وزارت صحت میں سیاسی کھینچا تانی……………….

وزارت قومی صحت سروسرز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن (NHSR&C) میں ایک اہم انتظامی ردوبدل کے تحت وفاقی حکومت نے ڈاکٹر قاسم عباسی کو ایڈز، تپ دق (TB) اور ملیریا کے لیے قائم مشترکہ انتظامی یونٹ (CMU) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اسی دوران، وزارت نے ایک بار …

Read More »

رواں سال مون سون میں 300 ملی لیٹر تک بارشوں کے ساتھ ساتھ کلائوڈ برسٹ بھی زیادہ ہوں گے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھرٹی ( این ڈی ایم اے ) حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بریفنگ میں کہا ہے کہ رواں سال 300 ملی لیٹر تک مون سون میں بارشیں ہوسکتی ہیں،پنجاب میں 300 سے 380 ملی لیٹر تک بارش ہوسکتی ہے، مون سون میں کلاؤڈ …

Read More »

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے فیس 18 لاکھ روپے مقرر

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔  پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار ڈاکٹر شائستہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ …

Read More »

پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث: قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف  کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش کمار میلانی کی زیر صدارت …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث

22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق پیپر لیک کرنے میں امتحانات کے کنٹرولر سمیت کئی افراد ملوث ہیں،ملزم ونود …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،کئی دوائیں 200 فیصد تک مہنگی

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لیے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وورین ٹیبلیٹ کی قیمت 510 روپے …

Read More »