جون 3, 2024صحت سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغازپر تبصرے بند ہیں
محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، 7 روزہ مہم میں سندھ کے 19 اضلاع کے 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے …
جون 2, 2024صحت پنجاب میں خسرے کے کیسز میں اضافہپر تبصرے بند ہیں
پنجاب بھر میں گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، اسپتالوں میں اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں خسرہ سے …
جون 2, 2024صحت بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گیپر تبصرے بند ہیں
بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں …
مئی 27, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت ڈریپ کی ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگپر تبصرے بند ہیں
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگ دیتے ہوئے دو ہفتوں میں مقامی اور درآمد ہونے والی ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایت کر دی۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ ادویات کے ڈبوں پر بار کوڈ پرنٹ کرنے کا مقصد جعل سازی …
مئی 23, 2024صحت ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاریپر تبصرے بند ہیں
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہواہے، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گرمی کی لہر کے خطرات …
مئی 19, 2024تازہ ترین, صحت پولیو کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کو تشویشپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت میں تشویش پائی جاتی ہے اور اس حوالے سے پولیو …
مئی 19, 2024ٹیکنالوجی, صحت سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ بچے اور نوجوان جو روزانہ …
مئی 11, 2024شہر, صحت ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا: ماہرینپر تبصرے بند ہیں
ملک کے ماہرین امراض پیٹ و جگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض میں مبتلا ہیں اور شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانفرنس میں پاکستان …
مئی 10, 2024صحت سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیقپر تبصرے بند ہیں
سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں کو ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے کہا ہے کہ قیدیوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ کے دوران ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے مزید کہا کہ ایڈز سے متاثرہ قیدی …
مئی 10, 2024پہلا صفحہ, صحت ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیقپر تبصرے بند ہیں
ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل ہوکر سانس کے ذریعے اندر لے جایا جاسکے۔ ان بخارات میں …