پیر , اکتوبر 13 2025

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں بھی کل سے پولیم مہم کا آغاز ہو گا۔

ان کا کہنا ہے کہ 6 اضلاع میں ہیٹ ویو پیشگوئی کے باعث مہم 5 روز کے لیے مؤخر ہے، ان اضلاع میں انسداد پولیو مہم 8 جون سےشروع ہوگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

نیند کی کمی: صحت پر بڑھتا ہوا خاموش خطرہ

روزانہ ناکافی نیند لینے سے ذہنی، جسمانی اور جذباتی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو …