حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بجلی صارفین پر عائد ڈیبٹ سرچارج (قرض کی ادائیگی کا اضافی چارج) 3.23 روپے فی یونٹ جاری رہے گا، جو پانچ سے چھ سال تک برقرار رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال کے لیے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری 2026 سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی …
Read More »ایران کوامریکی استثنیٰ اور بحالی کا آپشن
پاکستان نے ایران کو ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبہ عدالت سے باہر ایک معاہدے کے تحت ختم کرنے کا ارادہ پہنچا دیا ہے، جبکہ امریکی پابندیوں سے استثنیٰ (waiver) حاصل ہونے کی صورت میں منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ ۔یہ منصوبہ 2014 سے …
Read More »قرضوں کی ری فنانسنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رابطہ
پاکستان نے 36 ارب ڈالر کے توانائی شعبے کے مہنگے قرضوں کی ری فنانسنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رابطہ کیا ہے۔ یہ قرضے ماضی میں پاور پراجیکٹس کی تنصیب کے لیے لیے گئے تھے، جن میں زیادہ تر چینی مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے کمرشل قرضے شامل ہیں۔ …
Read More »سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا عہدے سے فارغ
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن مومن آغا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مومن آغا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر بیوروکریٹ ہیں۔ …
Read More »بجلی بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کسی تبدیلی کے بغیر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکساں ٹیرف کی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجواتے ہوئے گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف …
Read More »نیپرا نے 2026 کے لیے قومی اوسط یونیفارم ٹیرف 62 پیسہ فی یونٹ کم کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کیلنڈر سال 2026 (جنوری سے دسمبر) کے لیے قومی اوسط یونیفارم بجلی ٹیرف کو 62 پیسہ فی یونٹ کم کردیا ہے، جس سے یہ 33.38 روپے فی کلو واٹ آور ہوگیا ہے جو کہ پچھلے مالی سال 2025-26 کے 34.00 روپے فی کلو …
Read More »پیٹرولیم اسمگلنگ سے سالانہ 300 ارب کا نقصان
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ تقریباً 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا گیا ہے جبکہ نائب وزیراعظم …
Read More »گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا
وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پر تمام زمرہ جات کے لیے گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا، جس سے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ موجودہ مالی سال کے اگلے چھ ماہ کے لیے تمام …
Read More »نئے سال پر پیٹرول اور ڈیزل سستا، ایل پی جی مہنگی
سال نو 2026 کے آغاز پر عوام کو مخلوط خبر ملی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی …
Read More »
UrduLead UrduLead