وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صنعتوں کے بجلی بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے اسے حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہوئے …
Read More »48 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان، نیپرا سماعت مکمل
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 48 پیسے کی کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر 2025 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے اور متعلقہ سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی جائے گی۔ ذرائع …
Read More »پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون
مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے میں اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرتے ہوئے آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاک–چین معدنی تعاون فورم کا کامیاب انعقاد کیا۔ چائنا چیمبر آف کامرس اِن پاکستان (CCCPK) کے زیرِ اہتمام …
Read More »سرکلر ڈیٹ میں 75 ارب روپے کا اضافہ
پاکستان کے بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مالی سال 26 کی پہلی ششماہی (جولائی-دسمبر 2025) میں 75 ارب روپے بڑھ کر 1.689 ٹریلین روپے ہو گئی—یہ 4.65 فیصد اضافہ ہے جبکہ حکومت نے FY25 میں 780 ارب روپے کی کیپیٹل انجیکشن اور 1.225 ٹریلین روپے کی کم شرح پر …
Read More »پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع
پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی میں یہ اعلیٰ سطح کی تقرری ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب …
Read More »حکومت کا نئے چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کا فیصلہ
15 دن میں درخواستیں طلب وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا باضابطہ عمل شروع کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے چیئرمین اوگرا کی پوسٹ کے لیے درخواستوں کا اعلان کر دیا ہے اور امیدواروں سے 15 دن کے اندر درخواستیں طلب …
Read More »نیپرا رپورٹ ناقص، کے الیکٹرک سرکلر ڈیٹ کا بڑا سبب
وفاقی وزیر پاور و توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نیپرا کی حالیہ رپورٹ کو ناقص، تاخیر کا شکار اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ نے پاور سیکٹر کی اصل صورتحال پیش نہیں کی اور اس سے غیر ضروری غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔ اسلام آباد …
Read More »بجلی کی قیمتیں، ڈسکوز نقصانات میں بھی ناکام
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور سیکٹر کی سالانہ رپورٹ ”اسٹیٹ آف انڈسٹری 2025“ جاری کر دی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ ٹیکسز، سرچارجز اور ڈیوٹیز کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی …
Read More »عوام سے ریلیف چھین: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ
اسلام آباد کی سرد صبح تھی جب 15 جنوری 2026 کو وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے ایک پریس ریلیز جاری کی۔ اس میں اعلان کیا گیا کہ 16 جنوری سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بالکل ویسی ہی رہیں گی جیسا کہ یکم …
Read More »
UrduLead UrduLead