منگل , اکتوبر 28 2025

توانائی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج رات پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کو اوگرا آج سمری بھجوائے گی، جس کے بعد سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے …

Read More »

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا …

Read More »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد …

Read More »

زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی کی درآمد موخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی درآمد کرنے کے منصوبے کو مؤخر کر دیا ہے۔ گزشتہ پیر کو وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن چینی …

Read More »

سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 58 کھرب روپے سے تجاوز

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سرکاری اداروں (SOEs) میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے پیش نظر فوری اصلاحات اور گورننس کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ ریاستی اداروں کے مجموعی نقصانات 58 کھرب روپے سے تجاوز کر …

Read More »

صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری

کراچی میں بلز کی ادائیگی کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ پر ٹرانسفارمر کی بجائے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔ نیپرا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا …

Read More »

حکومت کا پیٹرول فوری منگوانے کا حکم

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ اس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 …

Read More »

کراچی میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ’غیر آئینی‘ ہے

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سائٹ کراچی …

Read More »

سی سی پی کا یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں پر 37کروڑ سے زائد کا جرمانہ

مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے چھ معروف یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں اور ان کی تنظیم پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کے الزام میں مجموعی طور پر 37 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمیشن نے ازخود نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جامع تحقیق میں یہ …

Read More »