ہفتہ , جون 20 2026

پاکستان

بھارت اور پاکستان آج بڑے معرکے میں آمنے سامنے

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں روایتی حریف بھارت اور پاکستان گروپ ون کے اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہیں اور اس …

Read More »

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

بالائی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں۔ محکمہ …

Read More »

ورلڈ کپ 2026: اسکاٹ لینڈ کی جیت

برازیل اور قطر کے میچ ڈرا، آسٹریلیا کی برتری برقرار، جرمنی اور کوراساؤ کے درمیان آج رات فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے، جہاں آسٹریلیا نے ترکیہ کے خلاف برتری حاصل کر لی جبکہ برازیل، مراکش، …

Read More »

حسد پاکستان میں ذیابیطس بڑھنے کی بڑی وجہ

معروف کامیڈین، اداکار اور میزبان افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ایک بڑی وجہ حسد اور منفی سوچ بھی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسان کی نیت، رویے اور دوسروں کی کامیابیوں کے بارے میں سوچ اس کی جسمانی …

Read More »

مصنوعی ذہانت کے خودمختار ایجنٹس پر خدشات بڑھ گئے

مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے خودمختار ایجنٹس تیزی سے آن لائن خریداری، تعطیلات کی بکنگ، ویب سائٹس کی تیاری اور دیگر پیچیدہ کام انجام دینے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں، تاہم نئی تحقیقات نے ان ٹیکنالوجیز کے ممکنہ خطرات اور غیر متوقع رویوں پر سنگین سوالات کھڑے …

Read More »

اینتھروپک کے دو جدید اے آئی ماڈلز بند

امریکی حکم پر غیر ملکی صارفین کی رسائی ختم امریکی مصنوعی ذہانت کمپنی اینتھروپک نے اپنے دو جدید ترین اے آئی ماڈلز “فیبل فائیو” اور “مائتھوس فائیو” کو تمام صارفین کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے ایکسپورٹ …

Read More »

NAT-VI ٹیسٹ 14 جون کو ملک بھر میں منعقد

انجینئرنگ طلبہ کی تیاریاں عروج پر نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے زیر اہتمام نیشنل اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (NAT-VI 2026) اتوار 14 جون 2026 کو ملک بھر میں منعقد ہوگا، جس میں ہزاروں ایف ایس سی پری انجینئرنگ طلبہ شرکت کریں گے۔ یہ امتحان انجینئرنگ اور ٹیکنیکل جامعات میں داخلوں …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: میزبان ممالک کا شاندار آغاز

امریکا کی بڑی کامیابی فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ سفر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں میزبان ممالک نے میدان اور افتتاحی تقریبات دونوں میں شاندار تاثر چھوڑا۔ جمعہ کو کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچوں میں امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

آندھی، ژالہ باری، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

شہریوں کو احتیاط کی ہدایت محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی …

Read More »