کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری اور رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت انسانی وسائل کی تنظیمِ نو کے لیے بڑی تعداد میں خالی، غیر فعال اور زائد اسامیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سی ڈی اے کے ہیومن …
Read More »پاکستان، بھارت ہاکی ٹاکرا ایک بار پھر
عالمی ہاکی کے سب سے بڑے مقابلوں میں شمار ہونے والی پاکستان اور بھارت کی روایتی حریفانہ سیریز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں دونوں ٹیمیں ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے تحت لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کے …
Read More »مٹی کے تیل کی قیمت میں 48 روپے سے زائد کمی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے تسلسل میں مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے صارفین کو نمایاں ریلیف ملے گا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے …
Read More »ورلڈ کپ 2026: برازیل، امریکا، مراکش اور پیراگوئے کی فتوحات
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں کھیلے گئے اہم مقابلوں میں برازیل، امریکا، مراکش اور پیراگوئے نے کامیابی حاصل کر کے اپنے اپنے گروپس میں اہم پوائنٹس سمیٹ لیے۔ گروپ سی کے میچ میں برازیل نے ہیٹی کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مضبوط پوزیشن …
Read More »پاکستان ہاکی ٹیم کی لگاتار شکست
بیلجیم کے خلاف 0-6 سے ہار بیلجیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دے دی۔ جمعہ کو بیلجیم کے شہر اینٹورپ میں واقع بیلفیئس ہاکی ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے آغاز ہی سے کھیل …
Read More »تیل کی قیمتوں میں آج خاطر خواہ کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ
ٹماٹر، آلو اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں بڑھوتری پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ …
Read More »شوبز کمائی پر تنقید، نعمان اعجاز کا ناقد کو جواب
پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حرام قرار دینے سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ناقدین کو اپنی ذات کا بھی احتساب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ نعمان اعجاز نے حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں ایک دوست …
Read More »شمالی و وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
جنوبی علاقوں میں شدید گرمی برقرار محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر …
Read More »کینیڈا، سوئٹزرلینڈ اور میکسیکو کی فتوحات
ورلڈ کپ کوالیفائرز میں مختلف گروپس کے اہم مقابلوں میں کینیڈا، سوئٹزرلینڈ اور میکسیکو نے شاندار کامیابیاں حاصل کر لیں، جبکہ جمہوریہ چیک اور جنوبی افریقہ کا میچ برابر رہا۔ گروپ بی کے میچ میں کینیڈا نے قطر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دے دی۔ قطر کو …
Read More »
UrduLead UrduLead