پیر , مئی 4 2026

پاکستان

بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلاکر بریفنگ دی۔ اخبار کے مطابق بھارتی حکام …

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا …

Read More »

India: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اہم فیصلے

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں، بھارت کے ساتھ تجارت اور واہگہ بارڈر بند کی جارہی ہے، بھارت کے لیے پاکستانی ایئراسپیس بھی بند کردی گئی ہے، بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘بھارت …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کو پسند وناپسند کا اختیار نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری شکایت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کیوں کرتی ہے اور وہ نتائج کیوں تبدیل کرتی ہے، حالانکہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ ریاست کے تحفظ کے لیے ہے اور ریاست سے وفاداری اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے لیکن …

Read More »

وزیراعظم، وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے

وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور …

Read More »

جنگ راولپنڈی کی ملازمین کے حق میں فیصلہ

جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی، تمام حیلے ،بہانے اور ٹوٹکے ہوا ہوئے،حق کی فتح ہوئی اور وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)نے میر شکیل اور جنگ انتظامیہ کی جانب …

Read More »

168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر کیا گیا اور ان منصوبوں کے لیے مزید فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی کے حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں …

Read More »

پرائیویٹ حجاج کی پورٹل کے علاوہ فنڈز ترسیل کی واپسی مشکل ہے : وفاقی وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ67 ہزار عازمین کا حج کوٹہ بحال کروانےکی کوشش کی، جس پر سعودی حکومت نے 10 ہزار عازمین کی اجازت دی ہے۔ اسلام آباد میں حج کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

مذہبی جماعتوں کا 27 اپریل کو مینارپاکستان پر بہت بڑا جلسہ اور مظاہرہ کا اعلان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام ( ف ) مولانا فضل الرحمٰن اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال امت مسلمہ کے لیے باعث تشویش ہے، سیاسی جماعتیں اس حوالے سے اپنا مؤقف واضح کریں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے …

Read More »